(ایجنسیز)
امریکہ چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادی ترقی سے خائف ہیں، امریکہ اقتصادی رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے جلد یورپی ممالک سے اہم تجارتی معاہدے کرے گا۔
امریکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کی اقتصادی ترقی کے تدارک کے لیے امریکہ اور یورپی یونین میں تجارتی معاملات پر مشاورت کی گئی۔
right;">
ملاقات میں مقامی صنعتوں کو مستحکم کرنے اور عالمی تجارتی نظام میں خدشات کو دور کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی، وائٹ ہاؤس کی جانب سے یورپی ممالک سے مزاکرات کا لائحہ عمل جاری کیا جاچکا ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اقتصادی ترقی میں رکاوٹ اور چین کے ملکی قوانین کو تبدیل کرنے پر زور دینے کے لیے معاہدے کیے جائیں گے